ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں حالیہ بدامنی کے واقعات کا الزام انڈیا پر عائد کیا اور کہا کہ انھوں نے سوچا وہاں (انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں) تو ہم انھیں نہ ڈرا سکے، نہ دھمکا سکے، تو سوچا یہی کام پاکستان میں کر کے دکھاتے ہیں، بی بی سی اردو #alnoornews