کشمیری عوام نے بائیکاٹ کر کے واضح کر دیا کہ یہ الیکشن نہیں سلیکشن ہے، بائیکاٹ کی وجہ سے اس وقت صرف پی ٹی آئی کو کشمیر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے، سردار عبدالقیوم نیازی #alnoornews