کشمیر میں جاری احتجاج کے دوران اب تک 5 جون سے 31 جولائی تک 92 افراد شہید ہو چکے ہیں، حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر عمر نذیر کشمیری #alnoornews