پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے رُکن قانون ساز اسمبلی کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد میں وفاقی وزرا، خاص طور پر خواجہ آصف، کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم پاکستان کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ #alnoornews