پاکستان رائٹس موومنٹ کے چیئرمین مشتاق احمد خان کو پتن پل پر روک لیا گیا، جس کے باعث وہ کشمیر میں داخل نہ ہو سکے۔

مشتاق احمد خان راولاکوٹ میں جاری دھرنا مظاہرین سے ملاقات کے لیے جا رہے تھے، تاہم راستہ بند ہونے کی وجہ سے انہیں آگے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

راستہ روکے جانے کے بعد مشتاق احمد خان نے احتجاجاً پتن پل پر دھرنا دے دیا