پاکستان کے زیرِ انتطام کشمیر کی کالعدم قرار دی گئی تنظیم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ راولا کوٹ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ان کے پانچ کارکن جان کی بازی ہار گئے، بی بی سی اردو #alnoornews #bbcurdu