الگان کے پولنگ اسٹیشن نمبر 113 ڈبسی خران میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو میں لے لیا، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں #alnoornews