نکیال: پولنگ اسٹیشن نمبر 121 پر ووٹرز کے درمیان جھگڑا ہوگیا، جس کے دوران ایک دوسرے پر تشدد کیا گیا اور متعدد افراد کے سر پر چوٹیں آئیں۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پالیا #alnoornews