کھوئی رٹہ راسب شہید چوک میں خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے انتخابات کے بائیکاٹ کے حق میں نعرے لگائے، مظاہرین نے اپنے مطالبات کے حق میں آواز بلند کی اور انتخابات کے بائیکاٹ کا مطالبہ دہرایا، احتجاج کے دوران خواتین کی جانب سے مختلف نعرے بازی بھی کی گئی #alnoornews