حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی کے سردار عمر نذیر کا کہنا ہے که، زمینی صورتحال مختلف ہے، عوام متحد اور ثابت قدم ہیں ، یہ اعصاب کی جنگ ہے، اور کامیابی انہی کی ہوگی جو صبر، حکمت اور بہترین حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھیں گے، نہ کہ جلد بازی سے #alnoornews
تصویر · فیس بک
حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی کے سردار عمر نذیر کا کہنا ہے که، زمینی صورتحال مختلف ہے، عوام متحد اور ثابت قدم ہیں ، یہ اعصاب کی جنگ ہے، اور کامیابی انہی کی ہوگی جو صبر، حکمت اور بہترین حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھیں گے، نہ کہ جلد بازی سے




