پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے انتخابی نظام میں ہمیشہ سے کچھ مسائل موجود رہے ہیں اور 2024 کے عام انتخابات میں بھی یہی مشکلات سامنے آئیں، انہوں نے کہا کہ آج ہمارے سامنے اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہم آئندہ بھی انہی حالات میں انتخابات لڑنا چاہتے ہیں یا تمام سیاسی جماعتیں مل کر ایسا انتخابی نظام تشکیل دیں گی جس پر عوام کا اعتماد بحال ہو، بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ملک کے انتخابی نظام میں بہتری کی بھرپور گنجائش موجود ہے۔ #alnoornews #BilawalBhuttoZardari #PPP
تصویر · فیس بک
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے انتخابی نظام میں ہمیشہ سے کچھ مسائل موجود رہے ہیں اور 2024 کے عام انتخابات میں بھی یہی مشکلات سامنے آئیں، انہوں نے کہا کہ آج ہمارے سامنے اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہم آئندہ بھی انہی حالات میں انتخابات لڑنا چاہتے ہیں یا تمام سیاسی جماعتیں مل کر ایسا انتخابی نظام تشکیل دیں گی جس پر عوام کا اعتماد بحال ہو، بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ملک کے انتخابی نظام میں بہتری کی بھرپور گنجائش موجود ہے۔




