معروف صحافی ڈوگرہ ذوالفقار ملک کے والد محترم کی

اچانک وفات پر اظہار تعزیت،ربِ کائنات کی بارگاہ میں

دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش فرما کر جنت الفردوس میں

اعلیٰ مقام عطا فرمائے