کالعدم ایکشن کمیٹی نے غلط راستہ اپنایا ، آئینی و قانونی معاملات دھرنے یا احتجاج سے حل نہیں ہوتے بلکہ یہ قانون ساز اسمبلی کا اختیار ہے، رانا ثنا اللّٰہ #alnoornews