حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مطالبات کےحل کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اور مطالبات تسلیم نہ کیے تو 22 جولائی کو مارچ کا آغاز ہوگا #alnoornews