سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ حکومت کا کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات یا کسی بھی وعدے کی تردید، حکومتی ذرائع کے مطابق ایکشن کمیٹی سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کسی رابطے یا یقین دہانی کی اطلاعات بے بنیاد، پیپلز پارٹی نے ثالثی کی کوششوں کی تصدیق کی #alnoornews