ریاستی اتھارٹیز اور دھرنا منتظمین کو اپنی اپنی ھارڈ پوزیشن سے پیچھے ہٹنا ھو گا

اطراف کا قیمتی جانی و مالی نقصان ھو رھا ھے ، ھر محب وطن کیلئے یہ صورتحال تشویشناک ھے ، دل و دماغ پریشان ھیں

کبھی نہیں سوچا تھا کہ یہ دن بھی دیکھنے پڑیں گے

احتجاج کرنیوالے افراد اور سیکیورٹی اہلکاروں کی سلامتی کیلئے دعاگو ھیں۔ یہ تدبر اور حکمت سے کام لینے کا وقت ھے

سیاسی مسائل کا دیرپا حل پتھر ، ڈنڈے یا بندوق کے ذریعے نہیں ھو سکتا