طارق فضل چوہدری نے کہا کہ مظاہرین کے ساتھ ریاست نے نرمی کی، حامد میر کا سوال شوکت نواز میر کو جس طرح فائرنگ کی گونج میں گرفتار کیا گیا کیا وہ نرمی تھی؟ #alnoornews