جو ریاست کا سپاہی ہو گا وہ شہید ہو گا، جو جتھوں میں مارا جائے گا وہ حرام موت دہشتگرد ہو گا، مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے شہید کے بارے میں فتویٰ دے دیا #alnoornews