کھوئی رٹہ کے علاقے بٹل میں نامعلوم مسلح افراد نے کرنسی ایکسچینج بند کرکے گھر جانے والے راجہ عثمان وسیم کو لوٹ لیا اور گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں