بی بی سی اردو کے مطابق پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں کہ جب خطے میں حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے لانگ مارنگ کے اعلان کے پیش نظر خطے کی حکومت نے پاکستان کی وفاقی حکومت سے سکیورٹی فورسز کی اضافی نفری طلب کی ہے #alnoornews