سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس پر کہا گیا کہ علاقے کی خواتین نے حلقہ چڑھوئی پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری یاسین کا راستہ روک کر واپس جانے پر مجبور کیا، تاہم اس حوالہ سے چوہدری یاسین نے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے #alnoornews