سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا گیا کہ سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی کہ انہیں کسی دکان پر بند کر دیا گیا اسی معاملے پر راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ ایسی فیک ویڈیوز اور مقامی پروگراموں کی ویڈیوز کو اے آئی کے ذریعے تیار کرکے شیئر کر رہے ہیں #alnoornews
ویڈیو · فیس بک



