ایران نے بحرین، کویت اور قطر میں امریکی فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ یہ کارروائی ایران کے جنوبی اور مشرقی صوبوں پر تازہ امریکی حملوں کے بعد سامنے آئی ہے #alnoornews