میں نے خلوص دل سے کوشش کی کہ مذاکرات ہو جائیں لیکن دونوں فریقین ڈٹے رہے، حکومت چاہتی تھی رٹ قائم رہے اور ایکشن کمیٹی چاہتی تھی کہ مطالبات منظور ہوں، اس لیے واپس امریکہ آنا ہی مناسب سمجھا، جاوید راٹھور #alnoornews