برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں نے ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے آواز اٹھائی ہے ، وہ آزاد کشمیر میں بہتری کیلئے ڈائیلاگ کے خواہاں ہیں، مظاہرین نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔خدارا انہیں مایوس نہ کریں، حکومت کشمیریوں کے چارٹر آف ڈیمانڈ ہمدردانہ بنیادوں پر غور کرے، سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور #alnoornews
تصویر · فیس بک
برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں نے ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے آواز اٹھائی ہے ، وہ آزاد کشمیر میں بہتری کیلئے ڈائیلاگ کے خواہاں ہیں، مظاہرین نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔خدارا انہیں مایوس نہ کریں، حکومت کشمیریوں کے چارٹر آف ڈیمانڈ ہمدردانہ بنیادوں پر غور کرے، سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور




