برطانوی پارلیمنٹ کے ممبر بوب بلیک مین کا دعویٰ کہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پُرامن مظاہرین کے خلاف کارروائی کی، جو انسانی حقوق، خوراک کے حق اور اس علاقے میں مناسب سیکیورٹی کے مطالبے کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔ اس کارروائی میں 30 سے زائد افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ زخمی ہوئے، جن میں برطانوی شہری بھی شامل ہیں۔ #alnoornews
ویڈیو · فیس بک



