9 جون کو کھوئی رٹہ کوٹلی آزادکشمیر سے نکلنے والا قافلہ جسے حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دیا گیا تھا، ایس ایس پی مظفرآباد ریاض مغل کا کہنا ہے کہ ایکشن کمیٹی سے منسلک لوگ منشیات اور کریمنل مائنڈ کے عادی ہیں۔ کہا کہ ان لوگوں کی کونسلنگ کی ضرورت ہے #alnoornews