بی بی سی اردو نے ایک بار پھر آج خبر نشر کر دی جس میں کہا گیا۔ بی بی سی اردو کے مطابق پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جاری کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ انٹیلی جنس بیورو کا ایک انسپکٹر زخمی ہو گیا ہے۔ #alnoornews
ویڈیو · فیس بک



