ڈڈیال آزاد کشمیر کے مقام پر حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین پر پولیس اور رینجرز کی شیلنگ اور فائرنگ، اورجھڑوپوں کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی
النور نیوز·اتوار، 5 جولائی، 2026·۴۵ دن قبل·مطالعے کا وقت · ۱ منٹ
تاہم ہلاکتوں یا زخمیوں کے حوالے سے مستند حکومت کی جانب سے ابھی سامنے نہیں آئی ہیں