میرپور کی ایک مبینہ عدالتی دستاویز، جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیشن کورٹ میرپور نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عاشق حسین فردوسی (چکسواری، حال مقیم برطانیہ) کو ایک مقدمے میں اشتہاری قرار دینے کا حکم جاری کیا ہے۔ #alnoornews