سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس نے کہا کہ آزادکشمیر میں ایک ایسا نااہل وزیراعظم آیا جس نے لوگوں کو تنگ اور مجبور کیا گیا، کہا کہ تین روپے یونٹ بجلی آزادکشمیر کےلیے معاہدہ کروایا گیا۔ اب بجلی کیسے پوری کی جائے گی۔ اگر نہ دی گئی تو پھر بھی مسئلہ کھڑا ہو جائے گا #alnoornews