3 اگست سے پہلے الیکشن نہ ہوئے، تو آزادکشمیر اسمبلی کا وجود ختم ہو جائے گا، پھر 1977 والی صورتحال نہ پیدا ہو جائے جس کی وجہ سے 7 سال انتظار کرنا پڑا تھا #alnoornews