راجہ فاروق حیدر خان کا کہنا ہے کہ چمیاٹی اور راولاکوٹ میں پولیس شہداء کی نعشوں کی بے حرمتی کے واقعے میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے #alnoornews