طارق فضل چوہدری نے کہا کہ 12 نشستوں کے حوالے سے 4 آپشنز دیے جو وہ نہیں مانے، الیکشن کے بعد نئی اسمبلی کوئی فیصلہ کرے تو وہ ترمیم کر سکتی ہے، 12 نشستیں ابھی بحال ہیں اور بحال رہیں گی۔ #alnoornews