جس کا مقصد کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے مؤقف کو کمزور کرنا اور ریاستی اداروں کو نشانہ بنانا تھا۔
تصویر · فیس بک
حکومت آزادکشمیر کو پیش کی گئی ایک انٹیلی جنس رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں بجلی کے زیادہ نرخوں اور آٹے کی قیمتوں کیخلاف ایک تحریک کے طور پر سامنے آنے والی کالعدم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بتدریج ایک ایسی غیر ملکی حمایت یافتہ مہم میں تبدیل ہوگئی۔




