چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے اپیل منظور کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر کو انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا۔