قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر سے صحافی نے شوکت نواز میر کی گرفتاری کا سوال کیا جس پر چوہدری لطیف اکبر کا کہنا تھا میرے نوٹس میں ایسی کوئی بات نہیں، مجھے اس کا علم نہیں یہ میں آپ سے سن رہا ہوں #alnoornews