آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما گرفتار، ڈپٹی کمشنر مظفرآباد نے تصدیق کر دی، بی بی سی کا دعویٰ لیکن حکومت، انتظامیہ اور آزادکشمیر پولیس نے گرفتاری کی کوئی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے۔ #alnoornews