آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں گزشتہ سال کی نسبت 24 ارب کم بجٹ کم کر دیا گیا گزشتہ سال 310 ارب جبکہ اس سال 286 ارب کا بجٹ پیش کیا گیا گزشتہ سال 49 جبکہ اس 36 ارب ترقیاتی بجٹ رکھا گیا ہے #alnoornews