طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ فتنے، فساد، وائلنس، تشدد کو روکنے کےلیے کسی کسی جگہ جزوی طور پر سروس معطل کی جاتی ہے، اور آپ دیکھیں چار پولیس کے جوان شہید کیے گئے، اور لاشوں کی بے حرمتی کی گئی، اور یہ وہ لوگ ہیں جن کا راولاکوٹ سدھن خاندان سے تعلق ہے #alnoornews
تصویر · فیس بک
طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ فتنے، فساد، وائلنس، تشدد کو روکنے کےلیے کسی کسی جگہ جزوی طور پر سروس معطل کی جاتی ہے، اور آپ دیکھیں چار پولیس کے جوان شہید کیے گئے، اور لاشوں کی بے حرمتی کی گئی، اور یہ وہ لوگ ہیں جن کا راولاکوٹ سدھن خاندان سے تعلق ہے




