ایس ایس پی خرم اقبال کی ہنگامی پریس کانفرنس کہا کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے لیے جن لوگوں نے فنڈز دیے اور فنڈز اکٹھے کیے، ان میں سے چند افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ #alnoornews