زلزلے کی تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہلو سے 60 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا، زلزلے کے جھٹکے ژوب، بارکھان اور رکھنی میں بھی محسوس کیے گئے۔ #alnoornews #earthquake