اعزاز سید کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان تیز سیاست دان ہیں وہ کسی کو ناراض نہیں کریں گے وہ سب گھروں کو خوش کر کے بات آگے کریں گے لیکن لگتا نہیں ان کی ثالثی آگے بڑھ سکے #alnoornews