تصویر · فیس بک
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ یہ بتائیں کہ راولاکوٹ اور دھیر کوٹ کہاں؟ آزاد کشمیر راولاکوٹ تو نہیں ہے، میں راولاکوٹ والوں کو اتنالمباچوڑا کشمیری مانتا بھی نہیں ، خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ زبان بھی وہی (پوٹھوہاروالی) بولتے ہیں،یہی میرپوریوں کا حال ہے۔




