وزیراعظم آزادکشمیر کہتے ہیں کہ راولاکوٹ کالعدم گروپ کا اسٹیج گراؤنڈ تھا وہاں سے انہوں نے مظفرآباد مارچ کرنا تھا، ہم نے مظفرآباد لانگ مارچ کرنے کا کوئی راستہ نہیں چھوڑا۔ اب 10 دنوں سے راولاکوٹ میں پھنسے ہوئے ہیں #alnoornews