مشعال ملک نے فیلڈ مارشل سے فوری مطالبہ کیا کہ معرکہ حق کے بعد آزادکشمیر کی صورتحال کو بہتر اور پُرامن بنانے میں اپنا کردار کریں، کہا کہ ن لیگ نے سیٹوں کے باعث عوام کو فورسز کے آگے لا کھڑا کیا #alnoornews