طارق فضل چوہدری کہتے ہیں وزیراعظم آزادکشمیر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے حوالے سے جو فیصلہ کرنا چاہیں وہ کر سکتے ہیں ہم ان کے ساتھ آن بورڈ ہیں #kashmir