وزیراعظم آزادکشمیر کہتے ہیں کہ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کی ذمہ داری لیتا ہوں، ریاست کے عوام کی جانیں بچانا ضروری تھا۔ میں ایکشن کمیٹی کو بتایا کہ یہ سیٹیں ایگزیکٹو آرڈر سے ختم نہیں ہوں گی۔ اس کےلیے اسمبلی ووٹنگ میں سب جماعتوں کو کردار ادا کرنا ہو گا، اس معاملہ پر میں خود چل کر ایکشن کمیٹی کے رہنما کے گھر گیا اور تین گھنٹے منتیں کیں #alnoornews