سینئر صحافی اعزاز سید نے بتایا کہ دو دفعہ وہ اسلام آباد سے لوئر دیر کے تھانہ میں سابق آئی جی آزادکشمیر کا پتہ لگانے اور تصدیق کرنے گئے کہ کیا واقعی ہی سابق آئی جی پولیس کی حراست میں ہیں، متعدد بار پولیس افسران سے پوچھ کچھ کی کیا واقعی سابق آئی جی فہیم عباسی اسی تھانے میں میں کہا گیا ادھر نہیں ہیں، لیکن دوسری بار جب ایس ایچ او صاحب کو کوئی کال آئی تو اس دورانیے میں نے دروزاہ کھولا تو سابق آئی جی، ایس ایچ صاحب کے روم سے ملے، اس پر میں نے سابق آئی جی صاحب سے حال احوال پوچھا انہوں نے کہا کہ مجھے حیرانی اس بات کی ہے سابق آئی جی کے ساتھ آزادکشمیر پولیس نے یہ رویہ اپنایا #alnoornews
تصویر · فیس بک
سینئر صحافی اعزاز سید نے بتایا کہ دو دفعہ وہ اسلام آباد سے لوئر دیر کے تھانہ میں سابق آئی جی آزادکشمیر کا پتہ لگانے اور تصدیق کرنے گئے کہ کیا واقعی ہی سابق آئی جی پولیس کی حراست میں ہیں، متعدد بار پولیس افسران سے پوچھ کچھ کی کیا واقعی سابق آئی جی فہیم عباسی اسی تھانے میں میں کہا گیا ادھر نہیں ہیں، لیکن دوسری بار جب ایس ایچ او صاحب کو کوئی کال آئی تو اس دورانیے میں نے دروزاہ کھولا تو سابق آئی جی، ایس ایچ صاحب کے روم سے ملے، اس پر میں نے سابق آئی جی صاحب سے حال احوال پوچھا انہوں نے کہا کہ مجھے حیرانی اس بات کی ہے سابق آئی جی کے ساتھ آزادکشمیر پولیس نے یہ رویہ اپنایا




