پاکستانی وزیرِ دفاع نے الزام عائد کیا کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ’بیرونی فنڈنگ‘ سے چلتی ہے، اس کے ’تانے بانے برطانوی برطانوی شہریت رکھنے والوں سے ملتے ہیں ‘ اور اسے انڈیا کی حمایت بھی حاصل ہے۔ #alnoornews